اتوار 24 نومبر 2019 - 19:02
ایرانی صدر کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئی

حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا آج انتقال ہوگیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کی بہن صدیقہ فریدون کا انتقال ہوگیا۔

صدارتی دفتر کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق صدرحجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی گئي ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha